ریچھ، کمبل اور آپ

میری اردو کی دھار تیز کرنے میں میرے اردو کے استاد کا پورا ہاتھ ہے – مگر اسکو دودھاری کرنے میں میرے دوست احباب ضرورت سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوۓ- اسکے فائدے تو بہت ہیں مگر مشکل یہ ہے کہ اب زبان پر قابو پا بھی لوں تو میرا منہ کچھ ایسا ہوجاتا ہے […]

امریکا میں پاکستانی جمہوریت

اگر امریکا میں پاکستانی جمہوریت ہوتی تو امریکی صدور کے نام کچھ یوں ہوتے : کیپٹن رٹائرڈ ابراہام لنکن، میجر جنرل رٹائرڈ اینڈریو جیکسن، بریگیڈیئر جنرل رٹائرڈ اینڈریو جانسن، بریگیڈیئر جنرل رٹائرڈ بینجمین ہیریسن، بریگیڈیئر جنرل رٹائرڈ چیسٹر اے آرتھر، جنرل آف آرمی رٹائرڈ ڈوائٹ ڈی آئزن ہاور، بریگیڈیئر جنرل رٹائرڈ فرینکلن پیئرس، لیفٹننٹ رٹائرڈ […]

شیر شاہ سوری اور جنرل فرینک میسسوری

شیر شاہ سوری کے زمانے کا قصّہ ہے ایک غریب کا جوان بیٹا قتل ہو گیا، پر قاتل کا کچھ پتا نہ چلا وہ غریب بادشاہ تک جیسے تیسے پہنچا اور اپنا حال بتایا بادشاہ نے علاقے کے امیر یا گورنر سے پوچھا تو جواب ملا حضور اتنی بڑی راج دھانی ہے کافی ڈھونڈا پر […]

احمق آباد ، اور دشمن کی میلی آنکھ

احمق آباد کے احمقوں کی ایک ازلی پرابلم تھی اور یہ مسلہ تھا احمق آباد کے احمقوں کے دشمن کی میلی آنکھ – یہ میلی آنکھ ہر تھوڑی دیر، ہر گھڑی، ہر وقت اٹھ جاتی اور احمق آباد کے احمقوں کو انتہائی گندے طریقے سے دیکھتی – اس آنکھ کے اٹھنے سے احمق آباد کے […]

ایف اے پاس دانش پھوڑ سے مکالمہ

یہ جاتی سردیوں کے جاتے ستمگر کی ایک سہانی شام کا وقت ہے کہ میری ملاقات ایک گانے بجانے کی محفل میں عزت مآب جناب ایف اے پاس دانش پھوڑ صاحب سے ہوئی – وہ بیحد اداس، غمگین اور رنجیدہ دکھ رہے تھے – میں کچھ سمجھ نہ پایا کہ جانے انکو کیا ہوا – […]

Ugly Ducklings

Some decades back, Mr. Donald Duck freed many of his ducks and duckling on the eastern side of his vast estate. When the Ducks got freedom, they found themselves among the various other types of creatures and living groups in the world. The ducks tried to adopt themselves with one of the many groups who […]

مرغی خانہ

مرغی خانہ میرے اسکول کے بلکل سامنے ایک بہت ہی جدید قسم کا مرغی خانہ ہوا کرتا تھا- وہاں سے اکثر ٹرک بھر بھر کر چوزے ملک بھر میں سپلائی کئے جاتے تھے – رنگ رنگ کے چوزے دیکھ کر جو مزہ آتا اور دل میں ان چوزوں کو پالنے کی جو خواھش ہوتی تھی، […]