ظالم بادشاہ 

ایک ملک تھا، پرانے وقتوں کی بات ہے شاید ہر نعمت سے بھر پور دریا صحرا پہاڑ گلستان میدان سب کچھ پر وہاں کا بادشاہ بہت ظالم تھا اسکے سپاہی رات کو آنے جانے والے لوگوں کو روکتے اور ڈرا دھمکا کر رشوت لیتے اس بادشاہ کی فوج بھی تھی سب سے تباہ کن ہتھیار رکھتی تھی زمانے کے کبھی […]