امریکا میں پاکستانی جمہوریت

اگر امریکا میں پاکستانی جمہوریت ہوتی تو امریکی صدور کے نام کچھ یوں ہوتے :
کیپٹن رٹائرڈ ابراہام لنکن،
میجر جنرل رٹائرڈ اینڈریو جیکسن،
بریگیڈیئر جنرل رٹائرڈ اینڈریو جانسن،
بریگیڈیئر جنرل رٹائرڈ بینجمین ہیریسن،
بریگیڈیئر جنرل رٹائرڈ چیسٹر اے آرتھر،
جنرل آف آرمی رٹائرڈ ڈوائٹ ڈی آئزن ہاور،
بریگیڈیئر جنرل رٹائرڈ فرینکلن پیئرس،
لیفٹننٹ رٹائرڈ جارج ایچ ڈبلیو بش،
فرسٹ لیفٹننٹ رٹائرڈ جارج ڈبلیو بش،
جنرل آف دی آرمیز رٹائرڈ جارج واشنگٹن،
لیفٹننٹ کمانڈر رٹائرڈ جیرالڈ فورڈ،
کرنل رٹائرڈ ہیری ایس ٹرومین،
میجر جنرل رٹائرڈ جیمز گارفیلڈ،
کرنل رٹائرڈ جیمز کے پولک،
کرنل رٹائرڈ جیمز میڈیسن،
میجر رٹائرڈ جیمز منرو،
لیفٹننٹ رٹائرڈ جمی کارٹر،
لیفٹننٹ رٹائرڈ جان ایف کینیڈی،
کیپٹن رٹائرڈ جان ٹیلر،
کمانڈر رٹائرڈ لنڈن بی جانسن،
میجر رٹائرڈ میلارڈ فلمور،
کمانڈر رٹائرڈ رچرڈ نکسن،
کیپٹن رٹائرڈ رینالڈ ریگن،
میجر جنرل رٹائرڈ رتهر فورڈ بی ہیز،
کرنل رٹائرڈ تھیوڈور روزویلٹ ،
کرنل رٹائرڈ تھامس جیفرسن،
جنرل آف آرمی رٹائرڈ اولیسس ایس گرانٹ،
میجر جنرل رٹائرڈ ولیم ہینری ہیریسن ،
بریویٹ میجر رٹائرڈ ولیم مک کنلے،
میجر جنرل رٹائرڈ زکارے ٹیلر،

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s